پاکستان
16 جنوری ، 2014

اکاوٴنٹینٹ جنرل پاکستان طاہر محمود عہدے پر بحال

 اکاوٴنٹینٹ جنرل پاکستان طاہر محمود عہدے پر بحال

اسلام آباد…اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکاوٴنٹینٹ جنرل پاکستان طاہر محمود کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔طاہر محمود کو حکومت کی جانب سے 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیجا گیا تھا، حکومتی فیصلے کے خلاف طاہرمحمود نیاسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ جسٹس نورالحق نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے سیکریٹری فنانس،سیکریٹری اسٹبلشمنٹ اور آڈیٹر جنرل سے 15 دن میں جواب طلب کرلیا ہے۔


مزید خبریں :