دنیا
30 مارچ ، 2012

افغان اہلکار نے فائرنگ سے اپنے ہی9ساتھی مار ڈالے

افغان اہلکار نے فائرنگ سے اپنے ہی9ساتھی مار ڈالے

کابل… افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے نو ساتھیوں کو ہلاک کردیا، افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے نو ساتھیوں کو ہلاک کردیا، حکام کے مطابق مقامی پولیس اہلکار اسد اللہ نے طالبان کے کہنے پر سیکورٹی چیک پوسٹ میں پہلے اپنے ساتھی اہلکاروں کو زہر کھلایا اور اس کے بعد رائفل سے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

مزید خبریں :