25 جنوری ، 2014
ممبئی …فرحان اختر نے بھاگ ملکا بھاگ اور دیپیکا نے رام لیلےٰ کیلئے بہترین ایکٹر کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔فرحان اختر کی بھاگ ملکا بھاگ کو بہترین فلم کا ایوارڈ بھی ملا ، سچی کہانی پر بننے والی فلم نے باکس آفس پر سو کروڑ سے زیادہ بزنس کیا ۔