پاکستان
25 جنوری ، 2014

پرویز مشرف کا کچھ کمزور نہیں، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کمزورہے، پرویز رشید

پرویز مشرف کا کچھ کمزور نہیں، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کمزورہے، پرویز رشید

لاہور…وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا کچھ کمزور نہیں، ان اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کمزور ہیں ، انھوں نے یہ بات لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی ،ان کا کہنا ہے کہ پر ویز مشرف چیر پھاڑ سے بچنے کیلئے خود کو قانون کے حوالے کردیں، قانون سے بچنے کی مشرف کی ہر حکمت عملی ان ہی کے گلے کاپھندا بنتی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :