پاکستان
25 جنوری ، 2014

وزیراعلیٰ سندھ کی لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر حملے کی مذمت

وزیراعلیٰ سندھ کی لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر حملے کی مذمت

کراچی…وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر حملے اور فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اہل کار جانوں کا نذرانہ دے کر عوام کی حفاظت کر رہے ہیں، ان کی شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

مزید خبریں :