25 جنوری ، 2014
کراچی… گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے لانڈھی میں پولیس موبائلوں پرحملے اور رکن سندھ اسمبلی محمدکامران کی گاڑی پرفائرنگ کی مذمت کی ہے۔گورنر ہاوٴس کے ترجمان کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے آئی جی سندھ سے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔