پاکستان
26 جنوری ، 2014

اہلکاروں پر حملے سے مورال کم نہیں ہوگا، کراچی پولیس چیف

اہلکاروں پر حملے سے مورال کم نہیں ہوگا، کراچی پولیس چیف

کراچی…کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ حملوں سے پولیس کا مورال کم نہیں ہوگا، خون کے آخری قطرے تک جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزما ن کو ہرصورت میں زندہ یا مردہ گرفتار کریں گے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں :