پاکستان
26 جنوری ، 2014

لاہورپولیس کا سرچ آپریشن،6غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

لاہورپولیس کا سرچ آپریشن،6غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 6غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گلبر گ کی مکہ کالونی میں مشتبہ افراد کے خلا ف سرچ آپریشن میں 6غیر ملکیوں کوحراست میں لیا گیا ہے ، ان افراد کاتعلق افریقی ملکوں سے ہے ، یہ افراد اپنے شناختی کوائف پیش نہیں کرسکے، اس لیے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت کاررائی کی جائے گی۔ گلبرگ کے علاوہ بھاٹی ، لوہاری ، لوئرمال اوردیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے درجنوں مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید خبریں :