26 جنوری ، 2014
کراچی…سہراب گوٹھ کی ندی میں 2 بچے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب واقع ندی میں 2 بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی تلاش جاری ہے۔