انٹرٹینمنٹ
27 جنوری ، 2014

گریمی ایوارڈز کی تقریب کیلیے ستاروں کی آمد جاری

گریمی ایوارڈز کی تقریب کیلیے ستاروں کی آمد جاری

لاس اینجلس…56 ویں گریمی ایوارڈز کا میلہ سجنے میں بس کچھ ہی دیر باقی ہے۔ میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈز کی تقریب کے لیے ریڈ کارپٹ پر سریلے ستارے جلوہ گر ہورہے ہیں ۔گریمی ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہورہی ہے۔ تقریب میں موسیقی کی دنیا کے ناموار فنکار شرکت کررہے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر چونتیس جوڑوں کی آن ائر شادی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ معروف گلوکارہ میڈونا ، کیٹی پیری ، بیونسے اور موسیقی کی دنیا کے کئی سریلے نام اپنی آواز سے تقریب کی شان بڑھائیں گے۔

مزید خبریں :