پاکستان
29 جنوری ، 2014

پشاور انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی،15 افراد گرفتار

پشاور انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی،15 افراد گرفتار

پشاور…پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ ، روٹی ، دالیں ، کباب اور دیگر اشیاء و خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکانداروں کو گرفتار کیا ہے۔ گراں فروش دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور ان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :