پاکستان
30 جنوری ، 2014

ڈیرہ اسماعیل خان: تاجر کے گھر کے باہر دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان: تاجر کے گھر کے باہر دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھر کے باہر دھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکا علی الصبح محلہ فاروقیہ میں ایک تاجر کے گھر کے باہر ہوا۔ بارودی مواد پھٹنے سے گھر کی دیوار اور گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کاکہناہے کہ واقعہ بھتہ نہ دینے کی وجہ سے پیش آیا۔ مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔

مزید خبریں :