پاکستان
31 جنوری ، 2014

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹر وے ٹریفک کے لئے بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹر وے ٹریفک کے لئے بند

لاہور… لاہوراورگردونواح کے علاقوں میں شدیددھنداجبکہ پنڈی بھٹیاں سے لاہورتک موٹروے پرحدنگاہ صفرہو گئی۔موٹروے ایم3ٹریفک کے لئے بندکردیاگیا،جبکہ موٹروے ایم2پرپنڈی بھٹیاں تک دھندکے باعث حدنگاہ صرف15میٹررہ گئی ہے،موٹروے پولیس۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام دھند کے دوران متبادل راستہ اختیارکریں۔ ڈی آئی جی موٹروے کا کہنا ہے کہڈرائیورحضرات موٹروے کی جگہ جی ٹی روڈاستعمال کریں۔

مزید خبریں :