پاکستان
01 فروری ، 2014

جید علمانے حکومت اور طالبان کے مذاکرات کی حمایت کردی

جید علمانے حکومت اور طالبان کے مذاکرات کی حمایت کردی

اسلام آباد…پاکستان کے جید علمانے حکومت اور طالبان کے مذاکرات کی حمایت کردی ہے،مفتی رفیع عثمانی اور مفتی تقی عثمانی سمیت ملک کے جید علماء کی طرف سے حکومت اور طالبان کے مذاکرات کا خیر مقدم کیا گیا ،جبکہ دونوں اطراف سے جنگ بندی ، جذبات قابو میں رکھنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

مزید خبریں :