پاکستان
02 فروری ، 2014

کراچی : مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈکارروائیاں،30ملزمان گرفتار،رینجرز

کراچی : مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈکارروائیاں،30ملزمان گرفتار،رینجرز

کراچی …ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈکارروائیاں کی گئی ہیں ،جس کے نتیجے میں 30ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ،ترجمان رینجرزنے مزید کہا کہ ملزمان میں گینگ واراورسیاسی جماعتوں سے وابستہ جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے مزید اقدامات جاری ہیں۔

مزید خبریں :