پاکستان
02 فروری ، 2014

پشاور سینماء دھماکوں سے کالعدم تحریک طالبان کا اظہار لاتعلقی

پشاور سینماء دھماکوں سے کالعدم تحریک طالبان کا اظہار لاتعلقی

اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قصہ خوانی بازار پشاور میں واقع سینماگھر میں ہونے والے دھماکوں سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان ٹی ٹی پی کے مطابق اس دھماکے سے انکی تنظیم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید خبریں :