کھیل
03 فروری ، 2014

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج ہو گا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں آئی سی سی revamp کے حوالے سے پاکستانی لائحہ عمل تیار کیا جا ئے گا۔

مزید خبریں :