کھیل
03 فروری ، 2014

سابق کپتان عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا فیصلہ،ذرائع

سابق کپتان عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا فیصلہ،ذرائع

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کپتان اور اپنے زمانے کے معروف اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے ذرائعنے مزید بتایا ہے کہ مشاورت جاری ہے جبکہ دوسری جانب ان ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جونیئر اور ویمنز ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔

مزید خبریں :