11 فروری ، 2014
ممبئی…جسٹس مدگال تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹی اوران کے خاوندسیبھی تحقیقات کی جائیں۔ رپورٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ آئی پی ایل میں چنئی سپرکنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کی تحقیقات کی جائی۔ گزشتہ سال آئی پی ایل میں 12مئی کو چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ ہوا تھا۔