پاکستان
02 اپریل ، 2012

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، مسلم لیگ ن کا بائیکاٹ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، مسلم لیگ ن کا بائیکاٹ

اسلام آباد … قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسلام آبادمیں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں شروع ہوگیا ، مسلم لیگ ن نے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار اور سردار مہتاب عباسی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن ہیں۔

مزید خبریں :