پاکستان
18 فروری ، 2014

ایف سی اہل کار شہید ہیں،جوانوں کا خون معاف نہیں کرسکتے؛ جاوید ہاشمی

ایف سی اہل کار شہید ہیں،جوانوں کا خون معاف نہیں کرسکتے؛ جاوید ہاشمی

اسلام آباد…تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ایف سی اہل کار شہید ہیں،ہم اپنے جوانوں کے خون کو معاف نہیں کرسکتے، طالبان جنگ بندی نہیں کررہے تو ریاست کو بھی جہاں ضرورت پڑے وہاں کارروائی کرنی چاہیے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیوز کے پروگرام آج کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں :