19 فروری ، 2014
لاہور…پی سی بی کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، کسی سابق چیئرمین نے کسی کی بھی سفارش نہیں کی۔ نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ قومی مفاد سامنے رکھ کر آگے بڑھیں گے اور اپنا موٴقف دنیا کو بتائیں گے۔