21 جنوری ، 2012
لاہور…جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو سپلائی بحال کرنے کا کوئی عندیہ دیا گیا تو نہ صرف پارلیمنٹ کا گھیراوٴ کریں گے بلکہ آگے بڑھ کر سپلائی کو روکیں گے، بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے فیصلے کو بھی واپس لیا جائے۔جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو سپلائی بحال کرنے کا کوئی عندیہ دیا گیا تو نہ صرف پارلیمنٹ کا گھیراوٴ کریں گے بلکہ آگے بڑھ کر سپلائی کو روکیں گے، بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے فیصلے کو بھی واپس لیا جائے۔