کھیل
22 فروری ، 2014

انڈر19ورلڈکپ :کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا

انڈر19ورلڈکپ :کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا

دبئی…انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔انگلینڈ نے 222رنز کا ہدف 7 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ اس شکست کے بعد بھارت انڈر19 ورلڈ کپ سے باہرہوگیا۔انگلینڈ کی جانب سے ڈکیٹ61 اور کلارک 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔

مزید خبریں :