کھیل
23 فروری ، 2014

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی…پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی۔ کراچی میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 4وکٹ سے جیت لیا۔ پاکستان نے 366رنز کا ہدف 38ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد جمیل نے 82، محمد زاہد نے 60رنز بنائے۔

مزید خبریں :