پاکستان
26 فروری ، 2014

سندھ پروفیسرزاینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کل تدریسی عمل کا بائیکاٹ کریگی

سندھ پروفیسرزاینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کل تدریسی عمل کا بائیکاٹ کریگی

کراچی…کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ پر ہونے والے اساتذہ کے مظاہرے پر پولیس کی جانب سے واٹر کینن کے استعمال اور اساتذہ کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن نے کل صوبے میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔نائب صدر سپلا کے مطابق کل سندھ کے تمام کالجز میں تدریسی عمل معطل رہے گا، جبکہ تمام ڈسٹرکٹ میں احتجاج کیا جائے گا۔ڈی جے کالج میں کل جنرل باڈی کا اجلاس ہوگا۔

مزید خبریں :