پاکستان
27 فروری ، 2014

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کا دو دریا پر رکاوٹیں ہٹانے ،راستے کھولنے کا حکم

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کا دو دریا پر رکاوٹیں ہٹانے ،راستے کھولنے کا حکم

کراچی…سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو دریا پر رکاوٹیں ہٹانے اور راستے کھولنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ڈیفنس دودریا کے قریب رکاوٹیں لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو فوری رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی۔

مزید خبریں :