پاکستان
28 فروری ، 2014

کراچی: خواجہ اجمیرنگری سے 2 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: خواجہ اجمیرنگری سے 2 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی …کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدرکے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، ملزمان اے ایس آئی سمیت 5افراد کے قتل میں ملوث ہیں، ملزمان نے 9افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔

مزید خبریں :