کھیل
02 مارچ ، 2014

ون ڈاؤن پر بیٹنگ کرنا اچھا لگ رہا ہے، حفیظ

ون ڈاؤن پر بیٹنگ کرنا اچھا لگ رہا ہے، حفیظ

ڈھاکا…پاکستان ٹیم کے نائب کپتان اور ون ڈاؤن بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ نمبر3پربیٹنگ کرنااچھالگ رہاہے،شاہدآفریدی کی شانداربیٹنگ کی وجہ سے اچھی فتح ملی،میچ میں پاکستان کی جانب سے سب بڑا اسکور کرنے والے اور مین آف دی میچ حفیظ نے مزید کہا کہ آج کی فتح سے ہمارے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں،تمام پلیئرز نے اچھا پرفارم کیا۔

مزید خبریں :