پاکستان
03 مارچ ، 2014

کھاریاں: ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کھاریاں: ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کھاریاں…اسلام آباد میں خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد رفاقت اعوان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوٴں صبور میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی سمیت ایڈیشنل ججز اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید خبریں :