03 مارچ ، 2014
اسلام آباد…سینئر تجزیہ کار اور جیو نیوز کے پروگرام ”آج کامران خان کے ساتھ“ کے میزبان کامران خان کا کہنا ہے کہ کچہری حملے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق بظاہر انتہا پسندوں سے ہی ہوسکتا ہے،طالبان گروہ مذاکرات سے متعلق خود ایک پیج پر نہیں لگتے۔