پاکستان
04 مارچ ، 2014

کراچی:موسم ابر آلود،مگربارش کا کوئی امکان نہیں

 کراچی:موسم ابر آلود،مگربارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا کوئی امکان نہیں۔کراچی میں کم سے درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60فیصد ہے کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 12 سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :