پاکستان
07 مارچ ، 2014

کوہاٹ: گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر ،7 افراد جاں بحق

کوہاٹ: گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر ،7 افراد جاں بحق

کوہاٹ…پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر سے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہیں ۔زخمیوں کو کوہاٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :