پاکستان
07 مارچ ، 2014

تھر کی بچی حیدر آباد کے اسپتال میں دم توڑ گئی

تھر کی بچی حیدر آباد کے اسپتال میں دم توڑ گئی

حیدرآباد…صحرا ئے تھر سے بھوک افلاس کے باعث بیماری میں مبتلا ہوکر آنے والی چھ ماہ کی بچی لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں چل بسی ، ڈاکٹروں کے مطابق دوسرے بچے کی حالت تشویش ناک ہے۔

مزید خبریں :