انٹرٹینمنٹ
08 مارچ ، 2014

نکول کڈ مین کی نئی فلم "گریس آف موناکو" کا ٹریلر جا ری

 نکول کڈ مین کی نئی فلم

لاس اینجلس…ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈ مین کی نئی فلم "گریس آف موناکو" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔انیس سو ساٹھ کی دہائی میں موناکو کی شہزادی "گریس کیلی" کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں شہزادی کا مرکزی کردار ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈ مین نبھارہی ہیں،فلم کی کہانی شہزادی کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے جس میں دسمبر1961 سے نومبر 1962 تک کے حالات دکھائے گئے ہیں، تین کروڑ ڈالر لاگت سے بننے والی یہ فلم 6 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :