دنیا
18 مارچ ، 2014

امریکی شہرسیاٹل میں ہیلی کاپٹرگرکر تباہ

امریکی شہرسیاٹل میں ہیلی کاپٹرگرکر تباہ

واشنگٹن…امریکی شہرسیاٹل میں ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابتدائی طور پر 2گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں جبکہ جانی نقصان کاخدشہ بھی کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :