انٹرٹینمنٹ
20 مارچ ، 2014

ہالی وڈ فلم’ دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو‘ کاآخری ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ فلم’ دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو‘ کاآخری ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس …این جی ٹی …اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو کاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہالی وڈ ڈائریکٹر مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک مرتبہ پھر اینڈریو گارفیلڈ اور ایما اسٹون جلوہ گر ہورہے ہیں اور ولن کے کردا ر میں جیمی فوکس نظر آئینگے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اسپائیڈر مین کا یہ سکوئل مداحوں کے دلوں میں گھر بناپا تا ہے یا نہیں ؟، اس کے لئے17 اپریل تک انتظار کر نا پڑے گا، جب یہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :