کھیل
23 مارچ ، 2014

ویمنزورلڈٹی20،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو44رنزسے ہرادیا

ویمنزورلڈٹی20،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو44رنزسے ہرادیا

سلہٹ…ویمنزورلڈٹی20،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو44رنزسے شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ بیس اوورزمیں بنا کسی نقصان کے163رنز بنائے ،جس میں لزلی لی نے 67اورڈین وان نیکریک نے 90بنائے ۔ جواب میں پاکستان ویمنزٹیم اپنے بیس مقررہ اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پر119 رنزہی بناسکی۔ندا ڈار 32،نین عابدی 28کے علاوہ کوئی اور پلیئر اچھی بیٹنگ کا مظاہر نہ کرسکی۔

مزید خبریں :