کھیل
24 مارچ ، 2014

ٹی20ورلڈ کپ:ہالینڈ نے سری لنکا کو 40رنز کا ہدف دے دیا

ٹی20ورلڈ کپ:ہالینڈ نے سری لنکا کو 40رنز کا ہدف دے دیا

چٹاگانگ…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20کے ہالینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری میچ میں ہالینڈ نے سری لنکا کو 40رنز کا ہدف دے دیا۔ہالینڈ کی پوری ٹیم 10.3اوورز میں صرف 39رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔ یہ ٹی 20کی تاریخ کا سب سے کم اسکور ہے۔واحد کھلاڑی ٹام کوپر نے سب سے زیادہ 16رنز اسکور کیے۔ان کے علاوہ کوئی اور کھلاڑی ڈبل فیگر پر نہ پہنچ سکا۔ سری لنکا کے اجنتھا مینڈس اور اینجیلو میتھیوز نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں :