25 مارچ ، 2014
ڈھاکا…آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں میزبان بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم میں تمیم اقبال،انعام الحق،مومن الحق،شکیب الحسن،مشفق الرحمان،صابر رحمان،محمد اللہ،ضیاالرحمان،سوہاگ غازی،مشرف مرتضیٰ اور امین حسین شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے حتمی کھلاڑیوں میں ڈیرن اسمتھ، گیل،سموئل،سمنز،ڈین براوو،رام دین،سامی،رسل،نرائن اور کرشمرسینٹوکے شامل ہیں۔