دنیا
26 مارچ ، 2014

امریکا، گرد و غبار نے فینکس شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

امریکا، گرد و غبار نے فینکس شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

فینکس ، ایریزونا…امریکی ریاست ایریزونا میں گرد و غبار نے فینکس شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے سبب ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔ گذشتہ روز ایریزونا کے شہر فینکس میں تیز ہواؤں اور گرد وغبار نے فضا گرد آلود کردی، جس کی وجہ سے حد نگاہ بھی انتہائی کم ہوگئی۔ حکام نے ممکنہ حادثے کے پیش نظر شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی کی، تاہم گرد و غبار کے اس طوفان سے پروازیں متاثر نہیں ہوئیں۔

مزید خبریں :