26 مارچ ، 2014
واشنگٹن…پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی امریکی کانگریس کمیٹی نے منظوری دے دی ہے، رکن امریکی کانگریس کے مطابق امداد میں کٹوتی کا بل منظوری کیلئے ایوان نمائندگان کو بھیجا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد پاکستان کیلئیکیری لوگربل کے تحت دی جانے والی امداد میں کٹوتی کی جائے گی۔پاکستان کی امداد کے 10 ملین ڈالرزیوکرائن کو دیئے جائیں گے۔