پاکستان
04 اپریل ، 2014

کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، 70 سالہ شخص جاں بحق

کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، 70 سالہ شخص جاں بحق

کراچی …کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے بلاک 13 ڈی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو اداروں نے مقتول کی لاش کوفوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :