دنیا
05 اپریل ، 2014

چینی جہازکوملائیشیاکے لاپتہ طیارے کے سگنل ملے

چینی جہازکوملائیشیاکے لاپتہ طیارے کے سگنل ملے

بیجنگ…چینی جہازکوملائیشیاکے لاپتہ MH-370طیارے کے سگنل ملے ہیں،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چینی جہازکوملنے والے سگنل ملائیشین طیارے کے بلیک باکس کے ہیں،چینی طیارے کوبحرہندکے جنوب میں سفیدرنگ کی چیزیں تیرتی ہوئی دکھائی دی ہیں ۔

مزید خبریں :