15 اپریل ، 2014
اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے مختار احمد کو چیئرمین ایچ ای سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے اوروزیراعظم نے پرویز سعید کوایم ڈی ہاوٴس بلڈنگ فنانس کارپوریشن بھی تعینا ت کردیا ہے۔