15 اپریل ، 2014
ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈپرٹریفک حادثے کے دوران بارات کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں5بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق اس واقعہ میں 15سے زائدافرادزخمی ہوئے ہیں۔