15 اپریل ، 2014
ملتان… ملتان میں واقع بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔بہاء الدین یونیورسٹی میں آج طلبہ کے د وگروپوں میں پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات ہوئے ،جس کے بعد یونیورسٹی کافی دیرتک میدان جنگ بنی رہی،پولیس کے مطابق اس دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔