پاکستان
15 اپریل ، 2014

آصف زرداری کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ذرائع

آصف زرداری کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ذرائع

اسلام آباد…پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سابق صدر آصف زرداری کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ذرائع کے مطابق سابق صدر زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے اس اہم ملاقات میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ،سینیٹررضاربانی اورمرادعلی شاہ بھی شریک ہونگے۔

مزید خبریں :