16 اپریل ، 2014
دبئی…انڈین پریمیئرلیگ کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج ممبئی انڈذینز اور کولکتا نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔