پاکستان
19 اپریل ، 2014

وزیراعظم کا حامد میر کے بھائی کو ٹیلی فون، تحقیقات کی یقین دہانی

وزیراعظم کا حامد میر کے بھائی کو ٹیلی فون، تحقیقات کی یقین دہانی

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے حامد میر کے بھائی عامر میر کو ٹیلی فون کرکے حامد میر پر حملے کے واقعے پرتشویش کااظہار کیا ہے ،ترجمان ایوان وزیراعظم کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے حامد میر کیلئے جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔وزیر اعظم نے عامر میرکو یقین دہانی کرائی کہ حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں گی۔

مزید خبریں :